نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
فٹبال اسٹیڈیم کے قریب خود کو دھماکے سے اڑالیا جس کے نتیجے میں کم سے کم دس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اس حملے میں درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے جن میں سے متعدد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
حکام نے مرنے والوں کی تعداد میں اضافے کا خدشتہ ظاہر کیا ہے۔
تال حال کسی نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے ...
فٹبال اسٹیڈیم کے باہر دو بم دھماکے ہوئے جن میں 29 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ کم سے کم 166 افراد زخمی بتائے جا رہے ہیں۔
نیوز ایجنسی رائٹرز کے مطابق ترکی کے وزیر داخلہ سلیمان سویلو نے اسے ایک دہشت گردانہ حملہ قرار دیا ہے۔
ترک حکومت کا کہنا ہے کہ فٹبال اسٹیڈیم کے باہر ہوا دھماکہ دہشت گردانہ حملہ تھا ...
فٹبال اسٹیڈیم کے باہر جڑواں دھماکے ہوئے تھے جن میں 40 سے زائد افراد ہلاک جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔ اس دھماکے کی ذمہ داری بھی کرد مسلح گروہ نے قبول کی تھی۔